افغانستان میں شدید بارشوں اور سیلاب سے اموات کی تعداد 300 ہوگئی – Daily Qudrat










افغانستان میں شدید بارشوں اور سیلاب سے اموات کی تعداد 300 ہوگئی – Daily Qudrat






















رپورٹ کے مطابق شمالی صوبہ بغلان میں 300 سے زائد افراد جاں بحق اور سیکڑوں لاپتہ ہیں . متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں . افغان نیشنل ڈیزاسٹر رسپانس کے نمائندے کے مطابق صوبہ بغلان کے 3 اضلاع میں شدید بارشوں کے نتیجے میں سیلابی صورتحال کا سامنا ہے . افغان حکومت کا کہنا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں لوگوں کی مدد کی کوشش کی جارہی ہے .
پاکستان نے افغانستان میں سیلاب سے قیمتی جانوں کے زیاں پر افسوس کا اظہار کیا ہے . ایک بیان میں دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ دکھ کی اس گھڑی میں افغان عوام کے ساتھ ہیں . . .









Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top