زرتاج گل نے طارق بشیر چیمہ کو معاف کرنے کی وجہ بتادی – Daily Qudrat










زرتاج گل نے طارق بشیر چیمہ کو معاف کرنے کی وجہ بتادی – Daily Qudrat




















چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور زرتاج گل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قومی اسمبلی کے موجودہ سیشن میں طارق بشیر چیمہ کی شرکت پر پابندی کی قرارداد کل پیش کی جائےگی .

بیرسٹر گوہر نے کہا کہ طارق بشیرچیمہ نے زرتاج گل سے معافی مانگ لی ہے اور زرتاج گل نے انہیں معاف کر دیا ہے .

زرتاج گل نے کہا کہ طارق بشیر چیمہ کو اپنی لیڈر شپ کے فیصلے کے مطابق معاف کر دیا ہے .

. .









Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top