فیصلہ کیاتھا کہ ہدف کو اٹھارویں اوور سے پہلے حاصل کر ناہے ، بابر اعظم کا انکشاف – Daily Qudrat










فیصلہ کیاتھا کہ ہدف کو اٹھارویں اوور سے پہلے حاصل کر ناہے ، بابر اعظم کا انکشاف – Daily Qudrat




















انہوں نے کہا کہ پہلے باولنگ کرنا اچھا فیصلہ تھا کیونکہ بادل آئے ہوئے تھے اور ہلکی بارش بھی ہو ئی تھی . آئر لینڈ نے جس طرح سے آخری تین اوورز میں بلے بازی کی وہ واقعی زبردست تھی . بابر اعظم نے کہا کہ فخر زمان تجربہ کار کھلاڑی ہے ، اس نے پازیٹو گیم کھیلی . آخر میں کپتان نے کہا کہ اگلے میچ میں بھی ہم اپنا سو فیصد دیں گے .

. .









Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top