مسافر کوچ اور گاڑی میں ٹکر، کتنا جانی نقصان ہو گیا؟ – Pakistan News International



خیرپور(پی این آئی)مسافر کوچ اور گاڑی میں ٹکر، کتنا جانی نقصان ہو گیا؟انڈس ہائی وے خیرپور ناتھن شاہ بائی پاس کے مقام پر مسافر کوچ اور گاڑی میں ٹکر ہوئی۔پولیس کے مطابق حادثے میں کار سوار خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔حادثے میں زخمی ہونے والوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔۔۔۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top