وزیراعلی پنجاب نے لاہور میں 36 ارب کے ترقیاتی کام روک دیے – Daily Qudrat










وزیراعلی پنجاب نے لاہور میں 36 ارب کے ترقیاتی کام روک دیے – Daily Qudrat























سیکریٹری ہاؤسنگ اور ڈپٹی کمشنر لاہوررافعہ حیدر سمیت دیگر افسران وزیراعلیٰ پنجاب کو مطمئن نہ کرسکے . مریم نواز نے لاہور شہر میں 36 ارب کے ترقیاتی روکنے کا حکم دیا . وزیراعلیٰ نے ٹینڈر جاری کرنے سے منع کرتے ہوئے ترقیاتی اسکیموں کا از سر نو جائزہ لینے کی ہدایات بھی جاری کیں . وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے بلدیہ عظمی لاہور کو 22 واسا کو 12 ارب کی اس کی میں منظور کی تھی . بلدیہ اعظمی لاہور اور واسا کی اسکیموں کا پی سی ون منظور ہوگیا .

ایم ڈی واسا غفران احمد نے کہا کہ مسائل مستقل بنیادوں پر حل نہیں ہو سکتے تاہم ان میں کمی لائی جا سکتی ہے . حکومت پنجاب کی جانب سے فنڈز جاری ہونے پر واٹر سپلائی اورڈرینج کے معاملات حل ہوجائیں گے . شہر میں ڈرینج کے مسائل حل ہو جاتے ہیں لیکن گٹر بند ہونا معمول کی بات ہے . وزیراعلیٰ پنجاب سے آئندہ ہونے والی میٹنگ میں معاملات حل ہوجائیں گے

. .









Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top